
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, kalaam, madihYear: 2020Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A devotional track celebrating the virtues and blessings of Friday (Jummah) in Islam. It emphasizes the spiritual significance of the day and the practice of sending blessings upon the Prophet Muhammad (PBUH).
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementHafiz Tahir Qadri
ProducerT.Q Production
LabelStudio 5 / Hafiz Tahir Qadri Official
Story & Cultural Context
A devotional track celebrating the virtues and blessings of Friday (Jummah) in Islam. It emphasizes the spiritual significance of the day and the practice of sending blessings upon the Prophet…
Titles in Other Languages
العربيةيوم الجمعة
EnglishThe Day of Friday has Arrived
TürkçeCuma Günü Geldi
Lyrics
جمعہ کا دن آیا رحمت برکت لایا چلوں مومنوں جمعہ پڑھنے تیاری سے جائیں گے جمعہ مبارک ایسے رکھے ہے رب نے فضیلہ جمعہ کے دن فرضوں میں خاص فرض جمعہ جمعہ کے دن جمعہ مبارک جمعہ مبارک جمعہ کا دن آیا رحمت برکت لایا کپڑے بھی پاک ساف ہیں خوشبو لگے ہوئے کیا خوب مسجدوں میں ہیں نکح جمعہ کے دن رحمت برکت لایا چلوں مومنوں جمعہ پڑھنے تیاری سے جائیں گے پڑھ کے نماز جاؤ روزی کرو تلاش ہوگی ہمارے رزق میں برکت جمعہ کے دن رحمت برکت لایا جمعہ مبارک جمعہ مبارک جمعہ کا دن آیا رحمت برکت لایا کیجے گا ایک دوسرے سے مسافہ موہنکا بڑھتی ہیں یوں دلوں میں محبت جمعہ کے دن رحمت برکت لایا جمعہ مبارک چلوں مومنوں جمعہ پڑھنے تیاری سے جائیں گے کیجے گا پیش تحفہ درود و سلام کا برسے گی ساری بستی پہ رحمت جمعہ کے دن رحمت برکت لایا جمعہ مبارک جمعہ مبارک جمعہ کا دن آیا رحمت برکت لایا ہوتی گئے ایک عجیب سی دل میں خوشی ہمیں یہ ہے خدا کی خاص انعیات جمعہ کے دن رحمت برکت لایا جمعہ مبارک چلوں مومنوں جمعہ پڑھنے تیاری سے جائیں گے جمعہ مبارک