
Maqam: SabaGenre: nasheed, naat, madihYear: 2022Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This is a contemporary rendition of a classic Urdu Naat, expressing a deep longing to visit the city of Medina and sending salutations to the Prophet Muhammad (PBUH) via the morning breeze (Saba). It features the collaborative vocals of brothers Hafiz Tahir and Hafiz Ahsan Qadri.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistTraditional / Khalid Mehmood Khalid
ArrangementHafiz Ahsan Qadri
ProducerT.Q Production
LabelStudio 5
Featured Artists
Hafiz Ahsan Qadri
Story & Cultural Context
This is a contemporary rendition of a classic Urdu Naat, expressing a deep longing to visit the city of Medina and sending salutations to the Prophet Muhammad (PBUH) via the morning breeze (Saba). It…
Titles in Other Languages
العربيةيا صبا بلغي سلامي إلى المصطفى
EnglishO Morning Breeze, Convey My Greetings to the Chosen One
TürkçeEy Saba Rüzgarı Mustafa'ya Selam Söyle
Lyrics
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے اے سباہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبہ رنگ و نور کی باتیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبہ رنگ و نور کی باتیں چاند بھی جے کے دیکھ مانگتا ہے ہم ستارے سلام کہتے ہیں اے سباہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں جب محمد کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے جب محمد کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے لب ہمارے درود پڑھتے ہیں دل ہمارے سلام کہتے ہیں اے سباہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کے گیسو بھی نی بھی نی مہکتے وہ خوشبو اللہ اللہ حضور کے گیسو بھی نی بھی نی مہکتے وہ خوشبو جس سے معبور ہے فضا ہر سو وہ نظارے سلام کہتے ہیں اے سباہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چل گیا مدینے کا ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چل گیا مدینے کا حاجیوں مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں اے سباہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں اے خدا کے حبیب پیارے رسولؑ یہ ہمارا سلام کیجے قبول اے خدا کے حبیب پیارے رسولؑ یہ ہمارا سلام کیجے قبول آج محفل میں جتنے حاضر ہیں آج محفل میں جتنے حاضر ہیں ان کے سارے سلام کہتے ہیں اے سباہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں دل ہمارے سلام کہتے ہیں دل ہمارے سلام کہتے ہیں دل ہمارے سلام کہتے ہیں