
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, hamdYear: 2023Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A special Ramadan release by Hafiz Tahir Qadri celebrating the arrival of the holy month. The track emphasizes the spiritual blessings of fasting and the atmosphere of devotion during Ramzan.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementMuhammad Shahzad
ProducerTahir Qadri Production
LabelStudio 5
Story & Cultural Context
A special Ramadan release by Hafiz Tahir Qadri celebrating the arrival of the holy month. The track emphasizes the spiritual blessings of fasting and the atmosphere of devotion during Ramzan.
Titles in Other Languages
العربيةرمضان کے روزے آئے
EnglishThe Fasts of Ramadan Have Arrived
TürkçeRamazan Oruçları Geldi
Lyrics
رحمت لے کر برکت لے کر آیا ہے رمضان آیا ہے رمضان آیا ہے رمضان رمضان کے روزے آئے پھر رحمت برکت لائے جو رب کو راضی کر لے وہ بے شک جنت جائے رب کا احسان ہے ماہِ رمضان ہے رب کا احسان ہے ماہِ رمضان ہے لب پہ مسکان ہے ماہِ رمضان ہے فضلِ مولا سے جنت کے در کھل گئے واہ کیا شان ہے ماہِ رمضان ہے واہ کیا شان ہے ماہِ رمضان ہے رحمتی رمضان رحمتی رمضان رب کی راہ ماں تو ڈرتی ہے اس ماہ میں روز جنت سبرتی ہے اس ماہ میں اس مہینے میں قرآن اتارا گیا فضلِ سبحان ہے ماہِ رمضان ہے رمضان کے روزے آئے پھر رحمت برکت لائے جو رب کو راضی کر لے وہ بے شک جنت جائے مسجدیں دیکھو سجدوں سے آباد ہے اور تلاوت سے قرآن کی دل شاد ہے ذکرِ مولا سے تر ہے زبانِ صدا تازہ ایمان ہے ماہِ رمضان ہے رمضان کے روزے میں رکھوں گا ہر روز تراوی میں پڑھوں گا سہری کی روناک میں دیکھوں گا افطار کا منظر میں دیکھوں گا ہے صدا اے اعظام لب پہ سن لے اعظام کتنا دلکش یہ منظر ہے افطار کا لطف سہری کا ہے نعمت خوب ہے شکرِ رحمان ہے ماہِ رمضان ہے رحمتی رمضان رحمتی رمضان ماہِ رمضان میں صدقہ کرو اپنا ماہ بے بسوں غریبوں کا رکھو خیال یہ مہینہ مدد کا ہے کیجے مدد رب کا فرمان ہے ماہِ رمضان ہے رمضان کے روزے آئے پھر رحمت برکت لائے جو رب کو راضی کر لے وہ بے شک جنت جائے روزہ داروں کے موہ سے جو بھو آتی ہے مشک سے بڑھ کے مولا کو وہ بھاتی ہے اس مہینے کے روزے جو رکھتا نہیں وہ تو نادان ہے ماہِ رمضان ہے رب کا ہے احسان ہے ماہِ رمضان ہے لب پہ مسکان ہے ماہِ رمضان ہے روزہ داروں کو رب سے شرف وہ ملا کرتی ہیں مچھلیاں بھی خدا سے دعا اس کی عزمہ پہ ہے عاصم القدری دل یہ قربان ہے ماہِ رمضان ہے رحمتی رمضان رحمتی رمضان رحمت کا مہینہ ہے برکت کا مہینہ ہے