
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, manqabat, madihYear: 2023Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This manqabat is a tribute to Muhammad Ilyas Qadri, the founder of Dawat-e-Islami. It emphasizes his spiritual leadership and influence in the current era, released specifically to honor his contributions to the Muslim Ummah.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Attari
ArrangementT Q Studio
ProducerT Q Production
LabelHafiz Tahir Qadri Official
Story & Cultural Context
This manqabat is a tribute to Muhammad Ilyas Qadri, the founder of Dawat-e-Islami. It emphasizes his spiritual leadership and influence in the current era, released specifically to honor his…
Titles in Other Languages
العربيةمنقبة في مدح إلياس قادري
EnglishTruly the Present Era Belongs to Ilyas Qadri
Lyrics
مرشد ہے عطا رہبر ہے عطا رہنما عطا پیشوا عطا مرشد تیری خیر ہو اور لال کی بھی خیر ہو دعوت اسلامی کی مولا خیر ہو بس خیر ہو بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا تحفہ خدا کا ہے اور صدقان یہ نبی کا بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا چراغ چار جانب کردار مرشد کا بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا لاکھوں کے دل کی دھڑکن عطا بن گئے ہیں مرشد کے عشق میں ہم سرشار بن گئے ہیں چڑتا ہوا نشاہ مرشد کی عاشقی کا بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا دنیا پہ مرنے والے دعویٰ پہ مر رہے ہیں فیشن پہ مرنے والے کیسے بدل رہے ہیں نقشہ پلٹ گیا ہے کتنو کی زندگی کا بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا تحفہ خدا کا ہے اور صدقان یہ نبی کا مرشد ہے عطا رہبر ہے عطا رہنما عطا پیشوا عطا پرچار سنت کا اس دور پر فتن میں عطا کر رہے ہیں کیا خوب گھر وطن میں یہ کام کہہ رہا ہے ہے دور مرشدی کا بے شک ہے دور حاضر الیاس قادری کا تحفہ خدا کا ہے اور صدقان یہ نبی کا مرشد ہے عطا رہبر ہے عطا رہنما عطا پیشوا عطا