
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, kalam, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
Released specifically for the 15th of Shaban (Shab-e-Barat), this kalam focuses on themes of repentance (tawbah) and seeking forgiveness. It is a contemporary rendition of traditional Urdu poetry performed to mark the night of records.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production
Story & Cultural Context
Released specifically for the 15th of Shaban (Shab-e-Barat), this kalam focuses on themes of repentance (tawbah) and seeking forgiveness. It is a contemporary rendition of traditional Urdu poetry…
Titles in Other Languages
العربيةليلة البراءة
EnglishThis is the Night of Forgiveness
TürkçeBerat Kandili Kelamı
Lyrics
مولا مولا مولا مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا جے میں ویکھا املہ والے کچھ نہیں میرے پلے جے میں ویکھا رحمت تیری بلے بلے بلے عدل کرے تاں تر تر کمر اچھی شان آوالے فضل کرے تے بخش جوان میں ورگ موں کالے ہے رحمت الہی سے لبریز کائنات یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات بندوں کے سمت رب کا خصوصی ہے التفاد یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات میں بندہ آسی گو مولا تو بخش دے آواز دے رہی گناہ میں رحمت خدا آواز دے رہی گناہ میں رحمت خدا مولا مولا مولا مولا آؤ قبول ہوں گے تمہارے مطالبہ آؤ قبول ہوں گے تمہارے مطالبہ یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات تم سجدہ کر کے مانگو پریشانیوں کا حل تم سجدہ کر کے مانگو پریشانیوں کا حل مولا مولا مولا مولا ٹل جائیں گی دعا و عبادت سے مشکلاں ٹل جائیں گی دعا و عبادت سے مشکلاں یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات ہے رحمت الہی سے لبریز کائنات یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات قرآن میں اس کو لیل مبارک کہا گیا قرآن میں اس کو لیل مبارک کہا گیا مولا مولا مولا مولا اتری ہوئی زمین پہ فرشتوں کی ہے بارا اتری ہوئی زمین پہ فرشتوں کی ہے بارا میں بندہ آسی گو مولا تو بخش دے رو رو کے گڑ گڑا کے معافی طلب کرو مولا مولا مولا مولا سل جائیں گے ایک لمحہ میں بگڑے معاملات سل جائیں گے ایک لمحہ میں بگڑے معاملات یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات ہے رحمت الہی سے لبریز کائنات یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات رب کو مناوا اس کے ندامت لیے ہوئے رب کو مناوا اس کے ندامت لیے ہوئے مولا مولا مولا مولا ہوں گے بحال رب سے تمہارے تعلقات ہوں گے بحال رب سے تمہارے تعلقات میں بندہ آسی گو مولا تو بخش دے سب چھوڑ کر فرید چلو بارگاہ رب سب چھوڑ کر فرید چلو بارگاہ رب تم بھی سمیٹو فضل خدا کی تجلیہ تم بھی سمیٹو فضل خدا کی تجلیہ یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات ہے رحمت الہی سے لبریز کائنات یہ ہے شب بارات یہ ہے شب بارات مولا مولا مولا مولا مولا