Skip to main content
Marhaba Mah e Ramzan Phir Agya cover art

Marhaba Mah e Ramzan Phir Agya

by Hafiz Tahir Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 8:17

Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri

Story & Cultural Context

This track is a celebratory welcome to the holy month of Ramadan, released as a 'Title Kalam' for the 2024 season. It emphasizes the spiritual joy and blessings associated with the arrival of the month of fasting.

← Browse
Marhaba Mah e Ramzan Phir Agya

Marhaba Mah e Ramzan Phir Agya

Nasheeds 8:17 2024
AI-Enriched90%
MaqamBayatiOccasionRamadan
Instruments
vocal-onlypercussionduff

Credits

ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelStudio 5 / Hafiz Tahir Qadri Official

Story & Cultural Context

This track is a celebratory welcome to the holy month of Ramadan, released as a 'Title Kalam' for the 2024 season. It emphasizes the spiritual joy and blessings associated with the arrival of the…

Titles in Other Languages

العربيةمرحباً يا شهر رمضان
EnglishWelcome O Month of Ramadan, It Has Arrived Again
TürkçeMerhaba Ey Ramazan

Lyrics

یا رمضان، یا رمضان، یا رمضان، یا رمضان
روزے داروں، اللہ کے پیاروں
ماہِ رمضان کو دل سے منانا ہے
دل کی کلیاں کھلیں فضلِ رب الولا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
دعا کرنے کا ہے پھر سے موقع ملا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
سہر و افطار میں ہے عجب رونق
ربِ عالم نے بخشی ہمیں نعمت
آؤ دل سے کرے شکرِ مولا ادا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
رحمت کا مہینہ مسجد کا خزینہ
مولا کا مہینہ روزوں کا مہینہ
برکت ہی برکت چاہت ہی چاہت
نعمت ہی نعمت مکہ میں دکھا دے
رمضان، طیبہ میں دکھا دے
زمزم بھی پلا دے
مومن و رب کا ہم پہ احسان ہے
پھر سے ہم کو ملا ماہِ رمضان ہے
رمضان آیا رمضان
مومن و رب کا ہم پہ یہ احسان ہے
پھر سے ہم کو ملا ماہِ رمضان ہے
اپنے سالے کرو پاؤ رب کی رضا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
رحمت لایا ہے برکت لایا ہے
رمضان آیا ہے رمضان
مسجدوں میں نمازی بھی ہیں بے شمار
کر رہے ہیں سبھی ذکر پروردگار
مسجدوں میں نمازی بھی ہیں بے شمار
کر رہے ہیں سبھی ذکر پروردگار
سبحانی گھڑی ہے سبحانی گھڑی
نور کا ہے سما
روزے داروں اللہ کے پیاروں
ماہِ رمضان کو دل سے منانا ہے
دل کی کلیاں کھلی فضلِ رب لولہ
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
مغفرت اور بخشش کا مجدہ لیے
دل کی تاریخیوں میں صویرہ لیے
رمضان آیا رمضان
مغفرت اور بخشش کا سامہ لیے
دل کی تاریخیوں میں صویرہ لیے
آسیوں کو عطا کرنے کربے خدا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان
برکتوں کا مہینہ ہے رمضان
عظمتوں کا مہینہ ہے رمضان
عرفتوں کا مہینہ ہے رمضان
ماہِ رمضان ہے جنت کے در کھل گئے
اور جہنم کے دروازے بند ہو گئے
ہر طرف چھائی ہے رحمتِ گبریہ
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
آؤ عشقِ شغی انبیاء مانگ لے
مرزِ یسیہ سے کامر شفا مانگ لے
آؤ عشقِ شغی انبیاء مانگ لے
مرزِ یسیہ سے کامر شفا مانگ لے
ہوگی مقبول ہم نے جو مانگی دعا
روزہ داروں اللہ کے پیاروں
ماہِ رمضان کو دل سے منانا ہے
بارشِ نور کا کیسا پیرا ہوا
چار سو رحمتوں کا بسیرا ہوا
بارشِ نور کا کیسا پیرا ہوا
چار سو رحمتوں کا بسیرا ہوا
ذرہ ذرہ یہ دینے لگا ہے صدا
مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
دل کی گلیاں کھلی فضلِ رب الولا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
دل کا پورا خدایا یہ ارمان ہو
سال آئندہ تیبہ میں رمضان ہو
دل کا پورا خدایا یہ ارمان ہو
سال آئندہ تیبہ میں رمضان ہو
دور سے شوق فرہدی کی ہے التجاہ
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
مرحبا ماہِ رمضان پھر آگیا
روزے داروں اللہ کے پیاروں
ماہِ رمضان کو دل سے منانا ہے
ماہِ رمضان کو دل سے منانا ہے
رحمتِ رمضان
ماشاءاللہ بھائی رحمتِ رمضان نشریات کا سیٹ بہت بڑا ہے اور بہت خوبصورت ہے
رحمتِ رمضان کی یہ خوبصورت نشریات آپ دیکھ سکیں گے
روزانہ افطار میں شام چار بجے اور سہر میں صبح ساڑھے تین بجے
یکم رمضان سے عید کی چاند رات تک صرف اسلامیج ڈیجیٹل سٹوڈیو کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیچھ پر
تو دیکھتے رہیے رحمتِ رمضان صرف اپنوں کے ساتھ
رحمتِ رمضان
رحمتِ رمضان