
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, hamd, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A spiritual longing for the pilgrimage to Mecca, this track was released specifically for the 2024 Hajj season. It follows the traditional 'Kalam' style, focusing on the emotional desire of a believer to witness the Kaaba.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistTraditional / Folk
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT Q Production
Story & Cultural Context
A spiritual longing for the pilgrimage to Mecca, this track was released specifically for the 2024 Hajj season. It follows the traditional 'Kalam' style, focusing on the emotional desire of a believer…
Titles in Other Languages
العربيةيا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے
EnglishO God, Show Me the Kaaba
TürkçeAllah'ım Bana Kabe'yi Göster
Lyrics
لبیك اللہم لبیك لبیك اللہم لبیك مولا مولا مولا سلسلہ اب تو حج کا بنا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے آب زمزم مجھے بھی پلا دے آب زمزم مجھے بھی پلا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا تیرے در پر خدایا میں آؤں حال دل اپنا کر سناوں تیرے در پر خدایا میں آؤں حال دل اپنا کر سناوں ایسی توفیق مجھ کو خدا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے سلسلہ اب تو حج کا بنا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے مولا مولا مولا مولا مولا مولا تیرا گھر سامنے جس گھڑی ہو میرے دل کی دعا آخری ہو تیرا گھر سامنے جس گھڑی ہو میرے دل کی دعا آخری ہو مجھ کو ایمان پر خاتمہ دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے یا اللہ یا رحمن یا رحیم ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا ربنا حجرِ اسود کو مولا میں چوموں اور توافِ حرم میں میں جھوموں حجرِ اسود کو مولا میں چوموں اور توافِ حرم میں میں جھوموں نغمِ لبائک کے بھی سنا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے آبِ زمزم مجھے بھی پلا دے آبِ زمزم مجھے بھی پلا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا ربنا ربنا یا ربنا حریاک چاہتی ہے کعبہ دکھا دے مولا حسرت پکارتی ہے کعبہ دکھا دے مولا یادِ حرم میں آنسو بہنے کو رو رہے ہیں ایک آگ سی لگی ہے کعبہ دکھا دے مولا حالات کا ہوں مارا دامن میرا ہے خالی اسباب کی کمی ہے کعبہ دکھا دے مولا یہ ملتزم سے جا کر لپٹا رہے ہے مجھاگر یہ عارضو بڑی ہے کعبہ دکھا دے مولا واسطہ مصطفیٰ مرتضیٰ کا پیارے حسنین اور فاطمہ کا واسطہ مصطفیٰ مرتضیٰ کا پیارے حسنین اور فاطمہ کا میرے دل کی سیاہی مٹا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے میرے مولا میرے مولا ربنا یا ربنا سبز گمبت کی جالی پکڑ کر موت آ جائے مولا وہی پر سبز گمبت کی جالی پکڑ کر موت آ جائے مولا وہی پر قبر طیبہ میں میری بنا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے سلسلہ اب تو حج کا بنا دے یا اللہ یا رحمن یا رحیم ربنا یا ربنا ربنا یا رحیم تیرا حاسم حرم میں کھڑا ہو سر عقیدت سے سکا جھکا ہو تیرا حاسم حرم میں کھڑا ہو سر عقیدت سے سکا جھکا ہو یوں حرم کے نظارے کرا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے سلسلہ اب تو حج کا بنا دے یا خدا مجھ کو کعبہ دکھا دے ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا ربنا