
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This Naat expresses the deep spiritual longing and emotional journey of a devotee receiving a 'call' to visit the holy city of Madinah. It became a viral hit within the South Asian Muslim community for its 'heart-touching' melody and themes of pilgrimage (Ziyarat).
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Hashmi
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production
Story & Cultural Context
This Naat expresses the deep spiritual longing and emotional journey of a devotee receiving a 'call' to visit the holy city of Madinah. It became a viral hit within the South Asian Muslim community…
Titles in Other Languages
العربيةنداء من المدينة
EnglishThe Call is Coming from Madinah
TürkçeMedine'den Çağrı Geliyor
Lyrics
مدینے سے بلاوا رہا ہے مدینے سے بلاوا رہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے یہاں مرضی نہیں چلتی کسی کی مدینے والا ہے بلوا رہا ہے مدینے والا ہے بلوا رہا ہے مدینے سے بلاوا رہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے نوازوں کا صدقہ بانٹتے ہیں زمانہ ان کا صدقہ کھا رہا ہے مدینے سے بلاوا رہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے اور میرا دل بھی تو اپنے ساتھ لے جا اکیلا کیوں مدینے جا رہا ہے اکیلا کیوں مدینے جا رہا ہے مدینے سے بلاوا رہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے زمانہ ان کا لنگر کھا رہا ہے زمانہ ان کا لنگر کھا رہا ہے مدینے سے بلاوا رہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے بلائیں گے تجھے بھی سروردی دلِ محمود کیوں گھبرا رہا ہے مدینے سے بلاوا رہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے