
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, manqabat, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This manqabat is a tribute to Hazrat Abu Bakar Siddiq, the first Caliph of Islam, highlighting his unwavering loyalty to the Prophet Muhammad (PBUH) and his title 'Siddiq' (the Truthful). It was released to commemorate his death anniversary (22nd Jumada al-Thani).
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Akbar
ArrangementMuhammad Shahbaz Qadri
ProducerTahir Qadri Official
LabelTQ Production
Story & Cultural Context
This manqabat is a tribute to Hazrat Abu Bakar Siddiq, the first Caliph of Islam, highlighting his unwavering loyalty to the Prophet Muhammad (PBUH) and his title 'Siddiq' (the Truthful). It was…
Titles in Other Languages
العربيةصديق يسميه العالم كله
EnglishThe Whole World Calls Him Siddiq
Lyrics
یا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ مولا مولا ابو بکر مولا مولا ابو بکر مولا مولا ابو بکر سخیوں سے چلا تاہے جو یار نبی کا مولا مولا ابو بکر صدیق کا انکار ہے انکار نبی کا مولا مولا ابو بکر ملو وہ کبھی ان سے آسان پتا ہے صدیق کا دربار ہے دربار نبی کا مولا مولا ابو بکر چھوٹا میں دغاباز لے وہ عاشق حیدر جو ذکر ابو بکر پہ سرشار میں غودر سرکار دعالم کا ہے جو پہلا خلیفہ صدیق اسے کہتا ہے یہ سارا زمانہ عقل ابو بکر مرشد ابو بکر مولا ابو بکر سرکار کے اصحاب میں جو سب سے برتر مانا ہے جسے حیدر کرار نے رہبر مانا ہے جسے حیدر کرار نے رہبر وہ جس کی بلندی کو کوئی چھو نہیں پایا سرکار دعالم کا ہے جو پہلا خلیفہ صدیق اسے کہتا ہے یہ سارا زمانہ ناموں سے رسالت پہ صدا پہر دیا ہے وہ جس نے صدا درس محبت کا دیا ہے جو سرور کونین کا ہے راج دلارہ آئے تیربل علا صدیق اکبر عاشق خیر الورہ صدیق اکبر رازدار مصطفی صدیق اکبر جان سار مصطفی صدیق اکبر ساہب جود و سکر صدیق اکبر یار غار مصطفی صدیق اکبر یار مزار مصطفی صدیق اکبر عثمان و فاروق ہو یا ہو کے وہ حیدر عباس و سلمان ہو یا ہو کے ابو ذر ہر ایک صحابی نے پڑا جس کا ترانہ ابو بکر سرکار دوالم کا ہے جو پہلا خلیفہ صدیق اسے کہتا ہے یہ سارا زمانہ آقا نے مسلے پہ جسے اپنے بڑھایا قرآن میں ہے جس کے لیے آیت اتقا کونین میں جو بعد نبی سب سے عالی سرکار دوالم کا ہے جو پہلا خلیفہ صدیق اسے کہتا ہے یہ سارا زمانہ یار غار نبی رازدار نبی غم گسار نبی افتخار نبی کی عظمت پہ نازا ہے عرش بری میرے صدیق ہے مولا ابو بکر مولا ابو بکر مرشد ابو بکر جن کو فاروق عثمان بھی آقا کہیں مولا شیر خدا جن کو مولا کہیں سارے اصحاب ہیں جن کے زیر نہیں گھر لٹاتے ہیں رب کی رضا کے لیے فالتے ہیں وہ سب مصطفیٰ کے لیے ملک کونین میں جن سخا ہی نہیں مولا ابو بکر مرشد ابو بکر ایسے غرضہ دین کی خاطر جو لڑا ہے سرکار کے ہر موڑ پہ جو ساتھ لڑا ہے جو آج بھی سرکار کے پہلو میں سویا سرکار دوالم کا ہے جو پہلا خلیفہ صدیق اسے کہتا ہے یہ سارا زمانہ صدیق اسے کہتا ہے یہ سارا زمانہ مولا ابو بکر مولا ابو بکر عاشق خیر الورہ صدیق اکبر رازدار مصطفیٰ صدیق اکبر جان سار مصطفیٰ صدیق اکبر ساہب جود و سکر صدیق اکبر یار غار مصطفیٰ صدیق اکبر یار مزار مصطفیٰ صدیق اکبر