Skip to main content
Hajj Par Bulale Maula cover art

Hajj Par Bulale Maula

by Hafiz Tahir Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 6:16

Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, hamd, manqabatYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri

Story & Cultural Context

A spiritual kalam released ahead of the 2025 Hajj season, expressing a deep yearning to visit the Holy Kaaba and perform the pilgrimage. It follows the traditional South Asian 'Sana Khawan' style, focusing on the emotional plea of a believer to be invited to Makkah.

← Browse
Hajj Par Bulale Maula

Hajj Par Bulale Maula

Nasheeds 6:16 2024
AI-Enriched85%
MaqamBayatiOccasionHajj
Instruments
vocal-onlypercussionduff

Credits

ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Qadri
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production

Story & Cultural Context

A spiritual kalam released ahead of the 2025 Hajj season, expressing a deep yearning to visit the Holy Kaaba and perform the pilgrimage. It follows the traditional South Asian 'Sana Khawan' style,…

Titles in Other Languages

EnglishCall Me for Hajj, O Lord | Show Me the Kaaba, O Lord

Lyrics

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
تو کریم گی جو ٹھہرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نواز نے پہ آئے تو نواز دے زمانے
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
میں سہنے حرم میں پیوں آب زمزم
تیروں گرد کعبہ خدایہ میں پہم
زبان پر وہ تکبیر اللہ اکبر
مجھے مولا حج کی سعادت عطا کر
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
مجھے حجرِ اسود کا بوسہ دلادے
میرے سارے جرموں خطا کو مٹا دے
میری نیکیوں میں تو برکت عطا کر
مجھے مولا حج کی سعادت عطا کر
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
سعیے صفا اور مروہ کرا دے
عرفات کا پیار میدان دکھا دے
مینہ کا وہ پرنور منظر
مجھے مولا حج کی سعادت عطا کر
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
عطا کر دے مجھ کو بھی ثواب مولا
میرے حق میں اب کھول دے در کا رستہ
شرف حاضری کا تو جلدی عطا کر
مجھے مولا حج کی سعادت عطا کر
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
درِ مصطفیٰ کی زیارت کرا دے
تمنا یہ بچپن کی میری مٹا دے
صدا کے لیے کر دے اس در کا نوکر
مجھے مولا حج کی سعادت عطا کر
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
تمنا شوق فریدی ہو پوری
عطا کاوت اللہ کی پھر ہو حضوری
نکل جائے دم شہر تیبہ میں جا کر
مجھے مولا حج کی سعادت عطا کر
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا
حج پر بلالے مولا مولا کعبہ دکھا دے مولا