
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, manqabat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This manqabat is a tribute to Imam Hussain and the martyrs of Karbala, released ahead of the Islamic New Year and Muharram 1446 AH. It emphasizes the themes of sacrifice and steadfastness in faith, which are central to the commemoration of the Battle of Karbala.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Ahmed Saeed
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production
Story & Cultural Context
This manqabat is a tribute to Imam Hussain and the martyrs of Karbala, released ahead of the Islamic New Year and Muharram 1446 AH. It emphasizes the themes of sacrifice and steadfastness in faith,…
Titles in Other Languages
العربيةسلام يا حسين
EnglishSalutations to You, O Hussain
TürkçeSelam Sana Ey Hüseyin
Lyrics
اکھ دا تارا دل دا چین یا حسین یا حسین دم دم حسین مولا حسین حسین میرے حسین تجھے سلام عصلام یا حسین کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام جس میں حق کربلا میں ادا کر دیا اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام جس کو جنت سے جوڑا منگایا گیا جس کو دوش نبی پر بٹھایا گیا جس کے بھائی کو زہر پلایا گیا جس کو تیروں سے چھلی کرایا گیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام جسے کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جسے کو بیٹھے بچھائے ستایا گیا جن کے بچوں کو پیاسا رولایا گیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام حک دا تارا دل دا چین یا حسین سر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام کوفیوں کو سنائے خدا کے کلام اور فدا ہو گیا شاہ علی مقام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام حسین میرے حسین تجھے سلام عصلام یا حسین سزا