
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This track is a celebratory Naat released for the 1500th year (approximate Islamic calendar milestone) of the Prophet Muhammad's birth. It focuses on the 'Jashn-e-Wiladat' (celebration of birth) theme, specifically produced for the Rabi-ul-Awal season.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Qadri
ProducerT.Q Production
LabelHafiz Tahir Qadri Official
Featured Artists
Sahil Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a celebratory Naat released for the 1500th year (approximate Islamic calendar milestone) of the Prophet Muhammad's birth. It focuses on the 'Jashn-e-Wiladat' (celebration of birth)…
Titles in Other Languages
العربيةاحتفال ميلاد ١٥٠٠ عام
English1500 Years Celebration of Birth
Lyrics
پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں جارے جشن منائیں گے خوشیاں منائیں گے آقا سے پیار ہے سب کو بتائیں گے پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں آگئے جگ میں شاہ مدینہ نور بڑھا ہے پیارا مہینہ چھوڑ کے سارے کام دیوانوں آؤ نبی کی بزم سجائیں آمنہ کی جان باروے کا چان نور بن کے آیا ہر لب رہموں سُر آیا پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں سارا جہاں کہنے لگا مرحبا یا مصطفیٰ آئے آقا کلمہ پڑھانے راہ ہدایت ہم کو دکھانے ان کی ولادت فضل خدا ہے کیوں نہ منائیں آمنہ کی جان باروے کا چان نور بن کے آیا ہر لب رہموں سُر آیا پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں آئے میرے مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ آج ہے سب کی صدا مرحبا یا مصطفیٰ عبر کرم چھا گیا مرحبا یا مصطفیٰ نور والا آ گیا مرحبا یا مصطفیٰ جشن ولادت شاہ زمن کا عشق ہے واللہ اہل سنن کا جھنڈے لگا کر گھر کو سجا کر آؤ نبی کی نات سنائیں آمنہ کی جان باروے کا چان نور بن کے آیا ہر لب رہموں سُر آیا پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں پیار نبی لا جواب ہے سدھیوں سے جاری ہے یہ روایت جشن نبی ہے سننی ثقافت تھام کے پرچم پیار نبی کا اپنے مشن کو آگے بڑھائیں آمنہ کی جان باروے کا چان نور بن کے آیا ہر لب رہموں سُر آیا پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں سارا جہاں کہنے لگا مرحبا یا مصطفیٰ ان کی سنا سے دل ہے منور آنکھ ہے روشن روح معتر نات نبی سے شوق فریدی اپنا مقدر کیوں نہ جگائیں آمنہ کی جان باروے کا چان نور بن کے آیا ہر لب رہموں سُر آیا پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں آمنہ کی جان باروے کا چان نور بن کے آیا ہر لب رہموں سُر آیا پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیار نبی کا مل کے منائیں آئے میرے مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ آج ہے سب کی صدا مرحبا یا مصطفیٰ عبر کرم چھا گیا مرحبا یا مصطفیٰ نور والا آ گیا مرحبا یا مصطفیٰ