Skip to main content
Noor Wale Aqa Ka Milad Aya cover art

Noor Wale Aqa Ka Milad Aya

by Hafiz Tahir Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 9:58

Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri

Story & Cultural Context

This is the official title kalam for the 2025 Rabi-ul-Awal season, celebrating the birth of the Prophet Muhammad (PBUH). It follows the traditional South Asian Naat style, focusing on themes of light (Noor) and the arrival of the 'Master of Light'.

← Browse
Noor Wale Aqa Ka Milad Aya

Noor Wale Aqa Ka Milad Aya

Nasheeds 9:58 2024
AI-Enriched85%
MaqamBayatiOccasionMawlid al-Nabi
Instruments
vocal-onlypercussionduff

Credits

ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelStudio 5 / TQ Productions

Story & Cultural Context

This is the official title kalam for the 2025 Rabi-ul-Awal season, celebrating the birth of the Prophet Muhammad (PBUH). It follows the traditional South Asian Naat style, focusing on themes of light…

Titles in Other Languages

العربيةميلاد سيد الأنبياء
EnglishThe Birth of the Master of Light has Arrived
TürkçeNur Efendimizin Mevlidi Geldi

Lyrics

نور والے آقا کا میلاد آیا مرہبا صل علی اللہ صل اللہ علیہ وسلم یا رسول اللہ مرہبا صل علی اللہ صلم علیکہ یا حبیب اللہ عاشقوں تیار ہو جاؤ جتنا جوش ہے جذبہ ہے جمع کرلو اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا کھل کر اظہار کر دو کیونکہ یہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا پندرہ سو اجزہ ملاتت ہے خوب دھوم دھام سے منائیں گے انشاء اللہ مصطفیٰ یا مصطفیٰ مرہبا صل علی اللہ نعرہ عشق و وفا مرہبا صل علی اللہ ایسا حاکم نبا مرہبا صل علی اللہ ایسا گاہ سیدہ مرہبا صل علی اللہ ریلیوں میں ہے صدا مرہبا صل علی اللہ ہر طرف شور اٹھا مرہبا صل علی اللہ ودیئے روزانہ مرہبا صل علی اللہ ساری دنیا نے کہا جان و دل تم پہ پتا چاند اتر آیا نور نور چھایا چاند اتر آیا نور نور چھایا دینا دو چمو چمو نور والے آقا کا میلاد آیا نور والے آقا کا میلاد آیا فکر نبی پا تو دن رات کریں گے لنگر سبیل صدقہ و خیرات کریں گے سونی کوئی گلی نہ محلہ کہیں ہوگا سونی کوئی گلی نہ محلہ کہیں ہوگا کر کے چراغہ نور کی برسات کریں گے آنگلی گلی شہر شہر دھوم مچی ہے آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے نور والے آقا کا میلاد آیا نور والے آقا کا میلاد آیا بولو اہل وہ سہن و مرحبا آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے ایسا کہتا ہے کہ ایسا ہے آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے بیدا دے مصطفیٰ سے دنیا میں رونکیں دھومیں مچی ہے آمد شاہی انام کی دینا دو چومو چومو جشن نبی چومو چومو آگیا میلاد ہے دھوم مچی چار سو آگیا میلاد ہے نور زمانہ ہوا آگیا میلاد ہے میں بھی دیوانہ ہوا آگیا میلاد ہے ہاتھوں میں جھنڈا اٹھا آگیا میلاد ہے بیسی نعرہ لگا آگیا میلاد ہے گھر گھر میں سج گیا میلاد ہے ہر زبان پہ مصطفیٰ کی نات رہے شربت پیلائیں گے لنگر کھلائیں گے نام نبی چوم کر دل سے دل ملائیں گے نور والے آتا کا میلاد آیا خوش آج عاشقوں کا گھرانہ ضرور ہے چہروں پہ مسکرات دل میں سرور ہے لگتا ہے آج تارے زمین پر اتر گئے سرکار آئے مرحبا ہر سمت نور ہے آہنگلی گلی شہر شہر دھوم مچی ہے آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے نور والے آتا کا میلاد آیا دیوانوں چومو چومو آقا آئے چومو عالم نے کوئی دیکھا نہیں آپ سا حسیر کیسے وہ دیکھتا کسی ماں نے جنا نہیں وہ بان جہاں سرخمیدہ پیش مصطفیٰ لاؤ تو کوئی میرے محمد سما جبید آہنگلی گلی شہر شہر دھوم مچی ہے آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے نور والے آتا کا میلاد آیا بولو اہل بوسہن برحبا دیکھو تو اس پاس جہاں نور نور ہے تشریف و آبری پہ سماں نور نور ہے داتوں کی گود سلل علا لب پہ مرحبا چاروں طرف ہی سارا جہاں نور نور نور نور نور نور ہے یہ جشن نبی عشق نبی کی دلیل ہے سرکار کی صنع تو ہماری وقیل ہے جنت میں کیسے جائے گا ہرگز نہ جائے گا ان پر درود پڑھنے میں جو بھی بخیل ہے آہنگلی گلی شہر شہر دھوم مچی ہے آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے نور والے آتا کا میلاد آیا آقا کی نات سن کے ذرا تو بھی چوم لے پڑھ لے درود عشق جہانوں میں گھوم لے تعظیم مصطفیٰ کا تقاضی ہے امتی آقا کا نام آئے انگوتوں کو چوم لے آہنگلی گلی شہر شہر دھوم مچی ہے آمدہ کے لال کے آنے کی خوشی ہے نور والے آتا کا میلاد آیا تقریب کائنات کا مقصد کہوں تجھے اے نور والے نور تجللہ کہوں تجھے شیر رضا پہ ختم جاگر نے کر دیا مالک کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے دینا دو چومو چومو نور والے آتا کا میلاد آیا سرکار آئے میلاد آیا دنیا میں نبیوں کے سرداد آیا ریلیوں میں ہے صدا مرہبا صل علیؑ ہر طرف شور اٹھا مرہبا صل علیؑ ودیئے روزانہ مرہبا صل علیؑ ساری دنیا نے کہا جان و دل تم پہ پتا