
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, sufianaYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This is the second part of the popular 'Meri Baat Ban Gayi Hai' series, a devotional track expressing gratitude for spiritual blessings through the intercession of the Prophet Muhammad. It follows the traditional South Asian Naat style, focusing on themes of humility and divine favor.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistTraditional / Folk Sufi Poetry
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production
Story & Cultural Context
This is the second part of the popular 'Meri Baat Ban Gayi Hai' series, a devotional track expressing gratitude for spiritual blessings through the intercession of the Prophet Muhammad. It follows the…
Titles in Other Languages
العربيةلقد تحقق مرادي
EnglishMy Matter Has Been Resolved (Part 2)
Türkçeİşim Halloldu
Lyrics
سرکار میرے دلدار میرے عطا کی بارشوں میں وہ کمی ہونے نہیں دیتے کبھی برباد لہ کا زندگی ہونے نہیں دیتے ہمیشہ وہ مجھے عزاز پر عزاز دیتے ہیں نکمہ ہونے کا احساس بھی ہونے نہیں دیتے میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری بات کرتے کرتے میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے تیری شہر میں میں آؤں تیری نات پڑھتے پڑھتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری نات پڑھتے پڑھتے میری بات بن گئی ہے یہ در نبی کا ظاہری ہے تو قدم سنبھل کے لکھنا یہاں ساز بھی جو لینا تو ہمیشہ ڈرتے ڈرتے میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری بات کرتے کرتے میرے غم گزار آقا تیرے روز آئے کرم میں جو بھی آیا روتے روتے وہ گیا گیا ہستے ہستے میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری بات کرتے کرتے تیرا ایک اشارہ پا کر کبھی چاند ہو دو ٹکڑے کبھی پیر آئے آقا تیرے پاس چلتے چلتے میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری بات کرتے کرتے یہی عارضو غیاقا مجھے موت جب بھی آئے میری روح تن سے نکلے تیرا چہرہ تک تے تک تے صلی اللہ علیہ وسلم تیرا چہرہ تک تے تک تے میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری بات کرتے کرتے مجھے سہ فسفز گمبت کا نظارہ ہو گیا ہے میری آنکھ لگ گئی ہے جو درود پڑھتے پڑھتے صلی اللہ علیہ وسلم جو درود پڑھتے پڑھتے میری بات بن گئی ہے مصطفیٰ تیری بات کرتے کرتے صلی اللہ علیہ وسلم تیری بات کرتے کرتے میری بات بن گئی ہے