
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A contemporary rendition of a classic devotional poem expressing deep love for the Prophet Muhammad ﷺ. This track gained significant popularity on social media platforms for its rhythmic 'I Love Muhammad' refrain, blending traditional Urdu Naat styles with modern vocal layering.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production
Story & Cultural Context
A contemporary rendition of a classic devotional poem expressing deep love for the Prophet Muhammad ﷺ. This track gained significant popularity on social media platforms for its rhythmic 'I Love…
Titles in Other Languages
العربيةأنا أحب محمد
EnglishI Love Muhammad
TürkçeMuhammed'i Seviyorum
Lyrics
میرا پیار پیار پیار مصطفیٰ کیا پیش کروں جانا کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جاں بھی تمہاری ہے I love محمد مصطفیٰ نام احمد ہمیں جان سے پیارا اس پہ قربان سب کچھ ہمارا ظلم جتنا بھی تم چاہے کر لو پھر بھی لب پہ رہے گا یہ نارا یا رسول اللہ میرا پیار پیار پیار مصطفیٰ عشق کے نغمے سب کو سنا دیں ساری دنیا کو مل کر بتا دیں یہ صحابہ سے سیکھا ہے ہم نے اپنا سب کچھ نبی پر لٹا دیں I love محمد مصطفیٰ چاند کے ٹکڑے جس نے کیے پیڑ بھی قدموں میں جھک گئے ہیں جس نے کنکر کو کلمہ پڑھایا دو جہاں جس کی خاطر بنے I love محمد مصطفیٰ میں تیرے قربان محمد پیارے آقا نے پایا وہ رتبہ کرتے ہیں غیر بھی ان کا چرچہ کیا کرو گے یہ بینر ہٹا کر دل کے تختی پہ ہے نام ان کا I love محمد مصطفیٰ میرے مالک تیری رضا کے لیے جان حاضر مصطفیٰ کے لیے یوں ہی I love محمد لکھیں گے جرم ہے تو یہ بھی غم کریں گے تن میں ہے جب تلک سانس باقی آصف ملقہ دری غم کریں گے I love محمد مصطفیٰ میرا پیار پیار پیار مصطفیٰ میں تیرے قربان