
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, kalaamYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A spiritual track emphasizing the importance and inner peace found in Salah (Namaz). It was released as part of a special Ramadan series to encourage the youth towards prayer through a melodic and accessible format.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Ahmed Saeed
ArrangementSahil Raza Qadri
ProducerT.Q Production
LabelHafiz Tahir Qadri Official
Featured Artists
Sahil Raza Qadri
Story & Cultural Context
A spiritual track emphasizing the importance and inner peace found in Salah (Namaz). It was released as part of a special Ramadan series to encourage the youth towards prayer through a melodic and…
Titles in Other Languages
EnglishWhat is gained in Prayer
Lyrics
اللہ اکبر اللہ اکبر چلو چلو نماز پڑھنے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے اللہ کے حضور تو سر کو جھکا کے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے بے شک برائیوں سے بچاتی نماز ہے بندوں کو کیبریا سے ملاتی نماز ہے مشکل کو رنجو غم کو مٹاتی نماز ہے آئے نہ گر یقین تو پھر آزمہ کے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے اللہ کے قائنات کا فرمان ہے نماز مومن کی آن باندھ ہے پہچان ہے نماز اک دین کا ستون اور شان ہے نماز بن کر نماز اپنے خدا کو منہ کے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے کرتی نماز سرکرو رب کے حضور ہے ظاہر کا حسن اور یہ باطن کا نور ہے شیطانی بار کو بھی یہ کر دیتی چور ہے دنیا سے ہٹ نماز میں دل تو لگا کے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے رشوت سے تیرے دل میں تراحت یہ لائے گی غافل نماز سود سے تجھ کو بچائے گی آداب زندگی کے تجھے یہ سکھائے گی ایک بار خود کو راگے خدا میں تو لاکے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے شوق فریدی رب کی رضا ہے نماز میں آتی نظر نبی کی ادا ہے نماز میں ابن علی کا سر بھی کٹا ہے نماز میں کتنے بلند ہیں یہ تقاظ وفا کے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے اللہ کے حضور تو سر کو چھکا کے دے ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دے چلو چلو نماز پڑھنے