Skip to main content
Zair e Taiba Roze Pe Jaa Kar cover art

Zair e Taiba Roze Pe Jaa Kar

by Hafiz Tahir Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 9:10

Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri

Story & Cultural Context

A soulful Naat-e-Rasool (SAW) expressing the deep yearning of a devotee to visit the Green Dome in Medina. It follows the traditional style of South Asian Sana-Khawan, focusing on the spiritual journey of a pilgrim (Zair) to the Prophet's mosque.

← Browse
Zair e Taiba Roze Pe Jaa Kar

Zair e Taiba Roze Pe Jaa Kar

Nasheeds 9:10 2024
AI-Enriched85%
MaqamBayatiOccasionRamadan
Instruments
vocal-onlypercussion

Credits

ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ProducerTahir Qadri Official
LabelStudio 5

Story & Cultural Context

A soulful Naat-e-Rasool (SAW) expressing the deep yearning of a devotee to visit the Green Dome in Medina. It follows the traditional style of South Asian Sana-Khawan, focusing on the spiritual…

Titles in Other Languages

العربيةزائر طيبة
EnglishVisitor of Taiba

Lyrics

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوات اللہ علیک کر دو کرم ماکا کر دو کرم ماکا کر دو کرم ماکا کر دو کرم ماکا کر دو کرم کر دو کرم زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا میرے غم کا فسانہ سنا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر میرے سرکار میرے دلدار تیری قسمت پہ رشک ہو رہا ہے تو مدینے کو اب جا رہا ہے تیری قسمت پہ رشک ہو رہا ہے تو مدینے کو اب جا رہا ہے آ جاتا ہے مجھ کو رولا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا آ جاتا ہے مجھ کو رولا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ جب پہنچ جائے تیرا سفینہ جب نظر آئے میٹھا مدینہ
باعدب اپنے سر کو جھکا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا باعدب اپنے سر کو جھکا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا جبکہ پیش نظر جالیاں ہو تیری آنکھوں سے آسو روا ہو جبکہ پیش نظر جالیاں ہو تیری آنکھوں سے آسو روا ہو میرے غم کی کہانی سنا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا میرے غم کی کہانی سنا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا کر دو کرم آقا کر دو کرم آقا کر دو کرم کر دو کرم میرے آقا کے محراب ممبر ان کی مسجد کے دیوار اردر قلب کی آنکھ ان پر جما کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا قلب کی آنکھ ان پر جما کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ مدینے کے پیارے کبوتر جب نظر آئے تجھ کو برادر وہ مدینے کے پیارے کبوتر جب نظر آئے تجھ کو برادر ان کو تھوڑے سے دانے کھلا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا ان کو تھوڑے سے دانے کھلا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر میرے سرکار میرے دلدار سبز گمبد کے دلکش نظارے روح پرور وہاں کے منارے سبز گمبد کے دلکش نظارے روح پرور وہاں کے منارے ان کے جلو میں خود کو گما کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا ان کے جلو میں خود کو گما کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ کہنا تارویش آگے علی ہے فقط تجھ سے تیرا سوالی کہنا تارویش آگے علی ہے فقط تجھ سے تیرا سوالی تو سوال اس کا پورا شاکر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا تو سوال اس کا پورا شاکر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا زائرِ طیبہ روزے پہ جا کر وہ سلام میرا رو رو کے کہنا