
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, manqabat, madihYear: 2014Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a Manqabat dedicated to Imam Hussain and the martyrs of Karbala. It emphasizes the spiritual essence (Rooh) of Hazrat Shabbir (Imam Hussain) and is a staple recitation during the month of Muharram in South Asian Sufi traditions.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaim Chishti
ArrangementMRQ Studio
ProducerMilad Raza Qadri
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a Manqabat dedicated to Imam Hussain and the martyrs of Karbala. It emphasizes the spiritual essence (Rooh) of Hazrat Shabbir (Imam Hussain) and is a staple recitation during the month…
Titles in Other Languages
العربيةروح شبير
EnglishThe Soul of Shabbir
Lyrics
روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی یہ تو زینب ہی بتا سکتی ہے لوٹ کر کیسے مدینہ میں وہ آئی ہوگی کر کے روزے کی طرف چہرہ یہ بولے شبیر ہم رہے یا نہ رہے نانا حضور حشر تک آپ کی امت کی بھلائی ہوگی ہاں روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی لاش اکبر کی اٹھالائے جو خیموں میں حسین لاش اکبر کی اٹھالائے جو خیموں میں حسین شہر بانو ہی بتا سکتی ہے کس غزب کی وہ قیامت تھی جو ٹوٹی ہوگی ہاں روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی جلتے خیموں میں جو لستی وہ سکینہ معصوم جلتے خیموں میں جو لستی وہ سکینہ معصوم اے فلک تو نے یہ کیسے دیکھا تربت زہرہ مدینہ میں ڈہلتی ہوگی ہاں روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی رکھے لاشوں کو قطاروں میں یہ بولے شبیر رکھے لاشوں کو قطاروں میں یہ بولے شبیر تو جو راضی ہے تو ہم راضی ہے سر تسلیم کے تیری یہی مرضی ہوگی ہاں روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی ہوکے تیار چلے شاہ جو کربل کی طرف ہوکے تیار چلے شاہ جو کربل کی طرف یہ سکینہ کو کوئی جا دیکھے کس طرح گوڑے کی ٹانگوں سے وہ لپٹی ہوگی ہاں روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی نور کو حشر میں رکھنا ہے سگوں میں شبیر نور کو حشر میں رکھنا ہے سگوں میں شبیر تیری راہوں میں پڑا ہوگا کہیں آس ایک نظر انعایت کی لگائی ہوگی ہاں روح شبیر وہ منظر تو بتا جب ہوئی شہر مدینہ سے جدائی ہوگی