
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a rendition of a famous kalam written by the 19th-century scholar Imam Ahmed Raza Khan, praising the Prophet Muhammad (PBUH). It is one of the most recognized pieces in the South Asian Naat tradition, focusing on the light (Noor) of the Prophet.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistImam Ahmed Raza Khan Qadri
ArrangementMilad Raza Qadri
ProducerMRQ Studio
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a rendition of a famous kalam written by the 19th-century scholar Imam Ahmed Raza Khan, praising the Prophet Muhammad (PBUH). It is one of the most recognized pieces in the South Asian…
Titles in Other Languages
العربيةتشامك توجسي باتي
EnglishYou are the source of all brilliance
Lyrics
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے باراستہ نہیں دیکھ کر ابر رحمت بادوں پر بھی برسا دے برسانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو کے راستے میں ہے جا بجا تھانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے مدینے کے خیتے خدا تجھ کو راکھے غریبوں فقیروں کے حیرانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا کہاں تو نے دیکھے ہیں چندرانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکا نے والے