
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madihYear: 2020Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a contemporary rendition of a traditional Naat praising the Prophet Muhammad as the 'Leader of Madinah'. It was released as part of Milad Raza Qadri's efforts to modernize classical South Asian devotional poetry for a global audience.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistTraditional / Folk
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Productions
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a contemporary rendition of a traditional Naat praising the Prophet Muhammad as the 'Leader of Madinah'. It was released as part of Milad Raza Qadri's efforts to modernize classical…
Titles in Other Languages
العربيةوالي المدينة
EnglishThe Master of Madinah
Lyrics
مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے ہاں پیغام لانا میری حاضری کا بھراہے کرم مہربان آتے آتے مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے تیرے در پہ آؤں میں بن کر سوالی رہے سامنے تیرے روزے کی جالی غریبوں کے مولا یتیموں کے والی بڑی دیر کر دی بلاتے بلاتے مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے کبھی خانہ دل میں تشریف لائیں بڑی دیر سے منتظر ہیں نگاہیں بڑا ساتھ میرا دیا آسو نے میرے دل کا آنگن سجا تے سجا تے مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے میں تیری صخاوت کے قربان جاؤں میں کیوں نہ تیرے در پہ دامن بچھاؤں تیرے ہاتھ تھک تے نہیں کم لی والے کرم کے خزانے لٹاتے لٹاتے مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے نگاہوں میں ہو سابز گمبت کے جلوے لبوں پر ہو تیری انایت کے نغمے شب و روز گزرے نیاز کے آقا تیرا ذکر انور سناتے سناتے مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے مدینے کے والی مدینے بلالو یہ پیغام لے جا سبا جاتے جاتے