
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, hamd, madih, munshidYear: 2023Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a contemporary rendition of a traditional praise poem focusing on the greatness of the Prophet Muhammad. It was released as part of Milad Raza Qadri's 2023-2024 cycle of releases to celebrate the birth of the Prophet.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistTraditional / Folk
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Studio
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a contemporary rendition of a traditional praise poem focusing on the greatness of the Prophet Muhammad. It was released as part of Milad Raza Qadri's 2023-2024 cycle of releases to…
Titles in Other Languages
العربيةذو شأن عظيم
EnglishThe One of Great Status
Lyrics
بڑی شان والا بڑی شان والا مدینے کا والی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑے سے بڑا بڑے سے بڑا جن کے درکا سوالی بڑی شان والا مدینے کا والی فرشتے بھی میری جبین چومتے ہیں فرشتے بھی میری جبین چومتے ہیں میں جب چوملوں ان کے روزے کی جالی میں جب چوملوں ان کے روزے کی جالی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑی شان والا مدینے کا والی جہاں میں آنکھا ہے ان کا مدینہ جہاں میں آنکھا ہے ان کا مدینہ زمانے میں ہے ان کی چوکھٹ نرالی زمانے میں ہے ان کی چوکھٹ نرالی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑی شان والا مدینے کا والی ملے ان کی رحمت کی خیرات سب کو گیا کوئی بھی ان کے در سے نا خالی گیا کوئی بھی ان کے در سے نا خالی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑی شان والا مدینے کا والی کہاں یہ حضوری کہاں میں ظہوری کہاں یہ حضوری کہاں میں ظہوری میں ادنا سے ادنا وہ آلی سے آلی میں ادنا سے ادنا وہ آلی سے آلی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑے سے بڑا جن کے در کا سوالی بڑی شان والا مدینے کا والی بڑی شان والا مدینے کا والی