
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a contemporary Naat (praise of the Prophet Muhammad) that focuses on the spiritual connection and devotion within the heart of the believer. It was released as a high-production single to mark Milad Raza Qadri's continued influence in the South Asian Sufi-devotional music scene.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Shafaat
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Productions
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a contemporary Naat (praise of the Prophet Muhammad) that focuses on the spiritual connection and devotion within the heart of the believer. It was released as a high-production single…
Titles in Other Languages
EnglishThe Desire of My Heart
Lyrics
یا حسن یا حسین میرے دل کی سطح پر ہے قدم زہرہ کے بچوں کا میری نسلوں پہ ہے دستِ کرم زہرہ کے بچوں کا میرے دل کی سطح پر ہے قدم زہرہ کے بچوں کا زمانے کا کوئی بھی رنجو سے رسوا نہیں کرتا سکونت پالے جس سینے میں غم زہرہ کے بچوں کا سکونت پالے جس سینے میں غم زہرہ کے بچوں کا میرے دل کی سطح پر ہے قدم زہرہ کے بچوں کا خدا کے فضل سے اس نے زیارت کا شرف پایا خدا کے فضل سے اس نے زیارت کا شرف پایا زہِ قسمت میں دیکھا یا حرم زہرہ کے بچوں کا زہِ قسمت میں دیکھا یا حرم زہرہ کے بچوں کا میرے دل کی سطح پر ہے قدم زہرہ کے بچوں کا ہزاروں کوششیں کر لی زمانے نے جھکانے کی ہزاروں کوششیں کر لی زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا حرم زہرہ کے بچوں کا مجھے جھکنے نہیں دیتا حرم زہرہ کے بچوں کا میرے دل کی سطح پر ہے قدم زہرہ کے بچوں کا گولستانِ پیغمبر کا ہارک گل ہے کولے تنویر مماثل ہی نہیں رب کی قسم زہرہ کے بچوں کا میرے دل کی سطح پر ہے قدم زہرہ کے بچوں کا میری نسلوں پہ ہے دستِ کرم زہرہ کے بچوں کا کرم زہرہ کے بچوں کا کرم زہرہ کے بچوں کا كرم زہرا کے بچوں کا