
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
A contemporary Naat (praise of the Prophet Muhammad) that emphasizes the spiritual peace found in the remembrance of his name. The track was released as a high-production single to appeal to the youth while maintaining traditional lyrical themes.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Hashmi
ArrangementVikas
ProducerMRQ Productions
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
A contemporary Naat (praise of the Prophet Muhammad) that emphasizes the spiritual peace found in the remembrance of his name. The track was released as a high-production single to appeal to the youth…
Titles in Other Languages
العربيةاسمك
EnglishYour Name
TürkçeSenin Adın
Lyrics
تیرا نام ورد زبان رہے میری اور کوئی دعا نہیں مجھے اپنے درد کی بھیک دے کہ تیرے خزانے میں کیا نہیں تیرا نام ورد زبان رہے میری اور کوئی دعا نہیں مجھے اپنے درد کی بھیک دے کہ تیرے خزانے میں کیا نہیں ہو کرم نوازی حضور کی میرے غم کا دن میں بھی آ کبھی ہو کرم نوازی حضور کی میرے غم کا دن میں بھی آ کبھی میرے چار اگر میرے نبی میرا کوئی تیرے سوا نہیں تیرا نام ورد زبان رہے وہ گھڑی بھی آئے گھڑی گھڑی تیرے در پہ ہو میری حاضری وہ گھڑی بھی آئے گھڑی گھڑی تیرے در پہ ہو میری حاضری تیرے در سے دور رہوں اگر کوئی زندگی کا مزا نہیں تیرا نام ورد زبان رہے یہ کرم ہے میرے حضور کے صدا میرے کاسے بھرے رہے جو میرے نبی کے گدا ہوئے وہ تو بادشاہ ہیں گدا نہیں تیرا نام ورد زبان رہے یہ تیرے نیازی کی عید ہے ابھی اور حسرت دید ہے اسے چوم لینے دو جالیاں ابھی دل تو اس کا بھرا نہیں تیرا نام ورد زبان رہے میری اور کوئی دعا نہیں مجھے اپنے درد کی بھیق دے کہ تیرے خزانے میں کیا نہیں