
Maqam: BayatiGenre: nasheed, manqabat, qasida, madihYear: 2021Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
A manqabat dedicated to Imam Hussain (RA) and the martyrs of Karbala, released to coincide with the month of Muharram. It emphasizes themes of sacrifice, devotion, and the spiritual legacy of the Ahl al-Bayt.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Shafaat
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Studio
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
A manqabat dedicated to Imam Hussain (RA) and the martyrs of Karbala, released to coincide with the month of Muharram. It emphasizes themes of sacrifice, devotion, and the spiritual legacy of the Ahl…
Titles in Other Languages
العربيةالسلام يا حسين
EnglishPeace be upon you, O Hussain
TürkçeSelam Sana Ey Hüseyin
Lyrics
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جس کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا جس کے باچوں کو پیاسا رولایا گیا جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام السلام یا حسین جس کا جنت سے جوڑا مانگایا گیا جس کو دوش نبی پر بٹھایا گیا جس کے بھائی کو زہر پلایا گیا جس کو تیروں سے چلنی کرایا گیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام السلام یا حسین جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا سب کو چھمت کی خاطر فدا کر دیا گھر کا گھر سب سفر دے خدا کر دیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام السلام یا حسین کر چکا وہ حبیب اپنی ہو جت تمام لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام کوفیوں کو سنایا خدا کا کلام اور فدا ہو گیا شاہ علی مقام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام السلام یا حسین میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام