
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2022Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a contemporary Naat expressing deep spiritual longing for the city of Madinah. It emphasizes the internal state of the believer, suggesting that the heart itself becomes a reflection of the holy city through devotion to the Prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Ahmed Saadi
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Studio
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a contemporary Naat expressing deep spiritual longing for the city of Madinah. It emphasizes the internal state of the believer, suggesting that the heart itself becomes a reflection of…
Titles in Other Languages
العربيةقلبي هو المدينة
EnglishMy Heart is Madinah
TürkçeKalbim Medine'dir
Lyrics
نبی کی یاد سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے نبی کی یاد سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے نظر افروز ہے رنگینیا فردوس کی لیکن جو تسکین دل و جان ہے وہ آقا کا مدینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے جوکوں کیوں غیر کے در پر کسی سے بھیک کیوں مانگوں میرے دامن میں عشق سرور دی کا خزینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے مہک ہے دونوں عالم میں محمد کے پسینے کی کے وجہ نکحت عالم محمد کا پسینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے نبی کی آل کا صدقہ جہاں کی نعمت مانگوں خدا سے مانگنے کا یہ بڑا اچھا قرینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے ہمیں خطرہ نہیں کوئی نیاز ہی ڈوب جانے کا کہ ہم جس میں ہیں بیٹھے وہ محمد کا سفینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے نبی کی یاد سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے میرا دل بھی مدینہ ہے