
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2022Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
Released specifically for the month of Rabi-ul-Awwal 1444 AH, this Naat celebrates the birth of the Prophet Muhammad (PBUH). It emphasizes the joy and spiritual significance of the Mawlid (Milad) through traditional South Asian poetic expressions.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Hashmi
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Studio
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
Released specifically for the month of Rabi-ul-Awwal 1444 AH, this Naat celebrates the birth of the Prophet Muhammad (PBUH). It emphasizes the joy and spiritual significance of the Mawlid (Milad)…
Titles in Other Languages
العربيةميلاد النبي
EnglishThe Celebration of Your Birth
Lyrics
دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی ہر مسلمہ کو خوشی ہے آپ کے میلاد کی مرحبا یا مصطفیٰ جن کے عملوں میں ہے سب کچھ پر نہیں چہرے پہ نور جن کے دامن میں کمی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی بے شمار اس پر برستی ہے خدا کی رحمتیں بزم جس گھر میں سجی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی نہ ہمیں جنت کا لالج نہ کوئی دوزخ کا خوف کیونکہ نسبت مل گئی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی جس کے سد کے میں ملا ہے ساری دنیا کو وجود کیا ہی پر عظمت گھڑی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی نور کو آقا ملے دی دار کی سہرات اب جاں تری جو اس نے کی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی ہر مسلمہ کو خوشی ہے آپ کے میلاد کی دھوم ہر جانب مچی ہے آپ کے میلاد کی