
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, qawwali, madih, sufiYear: 2024Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
A contemporary Qawwali-style rendition of a traditional Sufi kalam praising the household (Ahl al-Bayt) of the Prophet Muhammad ﷺ. It blends classical South Asian devotional elements with modern studio production to appeal to younger audiences.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistTraditional / Folk
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Productions
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
A contemporary Qawwali-style rendition of a traditional Sufi kalam praising the household (Ahl al-Bayt) of the Prophet Muhammad ﷺ. It blends classical South Asian devotional elements with modern…
Titles in Other Languages
العربيةالله الله نبي كا گھرانہ
EnglishAllah Allah the Family of the Prophet
Lyrics
اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے اس میں حسنین ہے فاطمہ ہے اس گھرانے میں مشکل کشاہ ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے لب پہ ہے تذکر پنجتن کے پھول مہکے ہیں میرے چمن کے ایسا ان کے کرم نے نوازا اپنی قسمت پہ دل جھومتا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے امتی ہوں میں شاہِ زمان کا ہوں بھیکاری میں مولا حسن کا صدق جاؤں میں ان کی عطا پر دینے والے نے سب کچھ دیا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے میرا بھی ہے کوئی دنیا والوں بے سہارا مجھے تم نہ سمجھو ساتھ میرے میرا پیشوا ہے میرا رب ہے میرا مصطفیٰ ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے کعبہِ عشق کا ہوں نمازی میں ہوں ان کی عنایت پہ راضی میری تربت پہ لکھنا نیاز ہی پنجتن کا یہ ادنا گدا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے اس میں حسنین ہے فاطمہ ہے اس گھرانے میں مشکل کشاہ ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا وراالورا ہے