
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, qasida, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a rendition of the classic Qaseeda Burdah Sharif by Imam al-Busiri, specifically released to commemorate the birth of the Prophet Muhammad (Rabi ul Awal). It focuses on the 'Sahar Ka Waqt' (Dawn time) theme, symbolizing the spiritual awakening associated with the Prophet's birth.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistImam al-Busiri
ArrangementKamran Akhtar
ProducerMRQ Studio
LabelSDR Productions
Story & Cultural Context
This track is a rendition of the classic Qaseeda Burdah Sharif by Imam al-Busiri, specifically released to commemorate the birth of the Prophet Muhammad (Rabi ul Awal). It focuses on the 'Sahar Ka…
Titles in Other Languages
العربيةقصيدة البردة
EnglishThe Poem of the Mantle
TürkçeKaside-i Bürde
Lyrics
سہر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھی ہوایں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھی ابھی جبریل بھی اترے نہ تھے کعبے کے ممبر سے اتنے میں صدا آئی ہے اب دعا حق کے گھر سے مبارک ہو شہر ہر دو سرہ تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئے مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی محمد سید الكونین و ثقالین محمد سید الكونین و ثقالین والحریقین من عرب و من عجم وہ محمد فخر عالم بادشاہ انسو جان سرور کونین سلطان عرب شاہ عجم ایک دن جبریل سے کہنے لگے شاہ امم تم نے دیکھا ہے جہاں بتلاو تو کیسے ہیں ہم عرض کی جبریل نے شاہ دین محترم آپ کا کوئی مماسل ہی نہیں رب کی قسم مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی وہ الحبیب الذی ترجى شفاعتو ہو لكل خوف من الاہوال مبتاہمی اے مولا صدا تغیت درود کے گجر اپنے محبوب پر جو ہے تیری تخلیق بہتری اسی محبوب سے وابستہ امید شفاعت ہے کہ ہر حمد شگن مشکل میں جس نے دستگیری کی نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ جیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰ کا حسن کیسا ہے زمین و آسمان میں کوئی بھی مثال نہ ملی مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی یا ربی بالمصطفیٰ بلغم قاصدانا و اغفر لنا ما مضایا واسع الكرام مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی سلام اس پر کہ جس نے بے قسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا پوریا جس کا بچھونا تھا سلام اے آملہ کے لال محبوب سبحانی سلام اے فخر موجودات فخر نو انسانی تیری صورت تیری صیرت تیرا نقشہ تیرا جلوہ تب اسم گفتگو بنتا نوازی خندہ پیشانی تیرا در ہو میرا سر ہو میرا دل ہو تیرا گھر ہو تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی مولا یا صلی و سلم دائماً ابداً علی حبیبی کا خیر الفلق کلیمی