
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This is a 2.0 reimagining of one of Milad Raza Qadri's most popular naats, originally released years prior. The lyrics 'Un Ko Arzo Sama Dekhte Reh Gaye' describe the celestial awe during the night of Isra and Mi'raj and the beauty of the Prophet Muhammad (PBUH).
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Ahmed Saadi
ArrangementMilad Raza Qadri
ProducerMRQ Studio
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This is a 2.0 reimagining of one of Milad Raza Qadri's most popular naats, originally released years prior. The lyrics 'Un Ko Arzo Sama Dekhte Reh Gaye' describe the celestial awe during the night of…
Titles in Other Languages
العربيةعن كو أرض وسماء ديكهتي رهي غئي
EnglishThe Earth and Sky Kept Watching Him
Lyrics
چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے پڑھ کے روح الامی سورہِ ودہا سورتِ مصطفیٰ دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے صلع علی نبیےنا صلع علی محمدین صلع علی نبیےنا صلع علی محمدین وہ امامت کی شب وہ صفحہ انبیاء مقتدی مقتدا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے صلع علی یا مصطفیٰ صلع علی یا مصطفیٰ وہ گئے عرش تک اور روح الامی سدرت المنتہا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے آہ آہ آہ کیا خبر کس کو کب جام کوسر ملا ہم تو ان کی آدھا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے نیک و بد پر ہوا ان کا یاکسا کرم لوگ اچھا بورا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ہو کے گم اے نصیر ان کے جلوہوں میں ہم شانی رب العلا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے صلع علی نبیےنا صلع علی محمدین صلع علی نبیےنا صلع علی محمدین