
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, qawwali, madih, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a contemporary Qawwali-style rendition of the classic praise 'Konain Main Tum Sa Koi Naheen', focusing on the finality of the Prophet Muhammad (PBUH). Despite the '2025' and '2026' labels often used for SEO in titles, the performance is part of Milad Raza Qadri's ongoing efforts to…
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistTraditional / Classical Sufi Poetry
ArrangementMRQ Studio
ProducerMilad Raza Qadri
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a contemporary Qawwali-style rendition of the classic praise 'Konain Main Tum Sa Koi Naheen', focusing on the finality of the Prophet Muhammad (PBUH). Despite the '2025' and '2026'…
Titles in Other Languages
العربيةيا ختم الرسل
EnglishO Seal of the Messengers
Lyrics
اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کونین میں تم سا کوئی نہیں اے نور مجسم تیرے سوا محبوب خدا کا کوئی نہیں کوئی نہیں اے نور مجسم تیرے سوا محبوب خدا کا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل اور صف تو سب نے پائے ہیں پر حسن سراپا کوئی نہیں آدم سے جانب عیسیٰ تک سرکار کے جیسا کوئی نہیں کوئی نہیں آدم سے جانب عیسیٰ تک سرکار کے جیسا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل یہ شان تمہاری ہے آقا تم عرش بری پر پہنچے ہو تم عرش بری پر پہنچے ہو ذی شان نبی ہے سب لیکن میراج کا دلہا کوئی نہیں کوئی نہیں ذی شان نبی ہے سب لیکن میراج کا دلہا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل ہو جائے اگر ایک چشم کرم محشر میں ہماری لاج رہے اے شافع محشر تیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں کوئی نہیں اے شافع محشر تیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل دل کس کو دکھائیں چیر کے ہم اسیان کا مدعوہ کون کرے اے رحمتِ عالم تیرے سوا دکھیوں کا مسیحہ کوئی نہیں کوئی نہیں اے رحمتِ عالم تیرے سوا دکھیوں کا مسیحہ کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے نورِ مجسم تیرے سوا محبوبِ خدا کا کوئی نہیں کوئی نہیں اے خط میرے سل