
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Milad Raza Qadri
Story & Cultural Context
This track is a soulful plea (Iltija) addressed to the Prophet Muhammad ﷺ, emphasizing themes of intercession and spiritual longing. It was released as a lead single for the 2024-2025 Mawlid season to celebrate the birth of the Prophet.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerMilad Raza Qadri
LyricistSaeed Ahmed Saeed
ArrangementMRQ Studio
ProducerMilad Raza Qadri
LabelMRQ Records
Story & Cultural Context
This track is a soulful plea (Iltija) addressed to the Prophet Muhammad ﷺ, emphasizing themes of intercession and spiritual longing. It was released as a lead single for the 2024-2025 Mawlid season to…
Titles in Other Languages
العربيةالتجاء ہے یا نبی ﷺ
EnglishMy Plea, O Prophet ﷺ
Lyrics
یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی التجاہ یا نبی یہ آپ کی سرکار میں ہم کو بھی بلوائیے اپنے سخی دربار میں ہم کو بھی بلوائیے اپنے سخی دربار میں یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی ہم پہ بھی چشم کرم صدقہ نواسوں کا حضور ہم پہ بھی چشم کرم صدقہ نواسوں کا حضور آپ کے لطف و کرم کی دھوم ہے سنسار میں آپ کے لطف و کرم کی دھوم ہے سنسار میں یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی شہرِ تیبا میں رکھے ہیں جب سے آقا نے قدم شہرِ تیبا میں رکھے ہیں جب سے آقا نے قدم جھومتے پھرتے ہیں عاشق گوچاو بازار میں جھومتے پھرتے ہیں عاشق گوچاو بازار میں یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی ہیں وہی راتیں کے باتیں جن میں ہو سرکار کی ہیں وہی راتیں کے باتیں جن میں ہو سرکار کی دن وہی دن ہیں جو گزرے مصطفیٰ کے پیار میں دن وہی دن ہیں جو گزرے مصطفیٰ کے پیار میں یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی زندگی صدقہ ہے محبوبِ خدا کے نام کا زندگی اچھی ہے گر گزرے خیالِ یار میں زندگی اچھی ہے گر گزرے خیالِ یار میں یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی کچھ نیازیکوں بھی اپنے عشق کی خیرات دے ہاتھ پھیلائے ہیں میں نے بھی سخی دربار میں ہاتھ پھیلائے ہیں میں نے بھی سخی دربار میں التجا ہے یا نبی یہ آپ کی سرکار میں ہم کو بھی بلوائیے اپنے سخی دربار میں ہم کو بھی بلوائیے اپنے سخی دربار میں یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی or