Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
This track appears to be a nasheed dedicated to Imam Hussain, reflecting themes of devotion and praise in Islamic tradition. It is performed by Zahra Ali, known for her work in ethical audio, and combines Urdu and English elements to reach a wider audience. The title suggests it may draw from…
← Browse

AI-Enriched60%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track appears to be a nasheed dedicated to Imam Hussain, reflecting themes of devotion and praise in Islamic tradition. It is performed by Zahra Ali, known for her work in ethical audio, and…
Titles in Other Languages
EnglishSuch is King Hussain
Lyrics
شاہ است حسین بادشاہ است حسین دیست حسین دی پناہ است حسین سرداد نداد دست دردست یزید حقا کے بنا لا الہ است حسین یہ بات کس قدر حسین جو کہہ گئے محین الدین دین کی پناہ حسین میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے پری کوئی جو ہم سری اسیکیا مجال ہے جہاں میں ہے لحاظ سے حسین بے مثال ہے آئے یہ ہو چکا ہے فیصلہ نہ کوئی دوسرا خدا میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے ہدایت حسین پر عمل کرو اے مومنوں دہیں گے ہم دہشت میں یہ دی رکھو اے مومنوں قبول ہو گئے ہر دعا کسی سے کیوں ڈریں بھلا ہمارا واسطہ حسین ہے میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے شہید کا بلا کا ہم جسے بنا گوار ہے وہ بد عمل وہ بد نصب اسی پہ بے شمار ہے ارے او دشمنِ ازل تمہارے ذرا قبر میں چل پتا چلے نہ کیا حسین ہے میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے تری رجوع مخالفت غم حسین کی یہاں وہ ہوگا حشر حشر میں کہ حفیظ العلماء جہاں بھی چھپنے جاؤ گے کہیں بھی بچ نہ پاؤ گے ہر جگہ میرا حسین ہے میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے دعا میں ندہ میں جو واسطہ بنائے گا بہشت کی جراحوں کا جو راستہ بنائے گا نہ واسطے میں توڑ ہے نہ راستے میں موڑ ہے اے سیدی را حسین ہے میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے میرا حسین ہے ایسا بادشاہ حسین ہے
