Skip to main content
Hum Ko Bulana Ya Rasool Allah cover art

Hum Ko Bulana Ya Rasool Allah

by Zahra Ali

Album: Nasheeds

Duration: 5:25

Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed

Story & Cultural Context

This track is a naat, a devotional poem praising the Prophet Muhammad, popular in Islamic cultures for spiritual reflection and recitation during gatherings. It reflects themes of seeking blessings and guidance, and Zahra Ali's version adds a contemporary vocal style to this traditional piece.

← Browse
Hum Ko Bulana Ya Rasool Allah

Hum Ko Bulana Ya Rasool Allah

Nasheeds 5:25 2020
AI-Enriched70%
Instruments
vocal-only

Credits

LyricistTraditional or unknown, commonly attributed to naat poetry
LabelWithout label

Story & Cultural Context

This track is a naat, a devotional poem praising the Prophet Muhammad, popular in Islamic cultures for spiritual reflection and recitation during gatherings. It reflects themes of seeking blessings…

Titles in Other Languages

EnglishCall Us O Messenger of Allah

Lyrics

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ کبھی تو سبز گمبد کا اجالہ ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے کبھی تو سبز گمبد کا اجالہ ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ دھڑک اٹھے گا یہ دل یا دھڑک نہ بھول جائے گا دلِ بسم اللہ کا اس دہر پر تماشا ہم بھی دیکھیں گے دلِ بسم اللہ کا اس دہر پر تماشا ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ درِ دولت سے لوٹایا نہیں جاتا کوئی خالی وہاں خیرات کا بٹنا خدایہ ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ہم کو بلانا یا رسول اللہ ہم کو بلانا یا حبیب اللہ