Maqam: SabaGenre: nasheed, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Rhamzan Days
Story & Cultural Context
A freestyle vocal performance exploring themes of spiritual submission and the struggle against worldly influences. The track is part of a series of raw, vocal-only releases intended for a 2026 compilation project.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerRhamzan Days
LyricistRhamzan Days
ArrangementRhamzan Days
ProducerRhamzan Days
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A freestyle vocal performance exploring themes of spiritual submission and the struggle against worldly influences. The track is part of a series of raw, vocal-only releases intended for a 2026…
Titles in Other Languages
EnglishYour Puppet
Lyrics
بے خوف ہو جا بے خوف ہو جا بے خوف ہو جا وہ جو ہے سچا سب کچھ ہے اس کا تو جو ہیں بندہ اس کا تیری اوقات ہے کیا تیری اوقات ہے کیا تیری اوقات بحروں میں تو نے ڈالے ہیں جال آنکھوں میں پڑتے ہیں آنسوں خاص خالی برتن میں کیا رکھا ہے کیوں اس کا قبضہ ہے تیری ذات پر تیری ذات پر زندگی کن فیا کن ہے زندگی کن فیا کن ہے بات ساری ذرا سوچ کے پھر کیا ہے تیری اوقات وہی ہے جو تھا کل بھی تیری اوقات ذرا سوچ کے پھر کیا ہے تیری اوقات وہی ہے جو تھا کل بھی تیری اوقات زندگی کن فیا کن ہے بات ساری ذرا سوچ کے پھر کیا ہے تیری اوقات سب کچھ ہے اس کا تو جو ہے بندہ اس کا تیری اوقات ہے کیا تیری اوقات ہے کیا تیری اوقات زندگی کن فیا کن ہے بات ساری ذرا سوچ کے پھر کیا ہے تیری اوقات
