Skip to main content
Tamanna Cover cover art

Tamanna Cover

by Ilyas Mao

Album: Singles

Duration: 3:30

Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, urdu nasheedYear: 2020Type: nasheedComposer: Ilyas Mao
← Browse
Tamanna Cover

Tamanna Cover

Singles 3:30 2020
About this recordingAuto-generated
MaqamBayati
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →urdu nasheed
Instruments
percussion

Credits

ComposerIlyas Mao
LyricistTraditional
ArrangementIlyas Mao
ProducerIlyas Mao

Titles in Other Languages

العربيةتمنى
EnglishLonging / Desire

Lyrics

تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی دیکھو امام الانبیاء دیکھو حبیب کبریہ دیکھو وہ جن کے دم قدم سے صبح نبی روشنی آئی منور کر دیا جس نے فضا وہ رہنما دیکھو وہ جن کی برکتوں سے عبور بارہ بست عالم ہے تمنا بلکہ مددر کی وہ در بے بہا دیکھو قدم باہر مدینہ سے تصور میں مدینہ ہے الہیا الہیا دمتو کی انتہا دیکھو یہ دنیا بے ثبات و بے وفا و غم کا گہوارا یہ ہے مطلوب دار بے وفائی میں وفا دیکھو تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی دیکھو امام الانبیاء دیکھو حبیب کبریہ دیکھو وہ جن کے دم قدم سے صبح نبی روشنی آئی منور کر دیا جس نے فضا وہ رہنما دیکھو وہ جن کی برکتوں سے عبور بارہ بست عالم ہے تمنا بلکہ مددر کی وہ در بے بہا دیکھو تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی دیکھو امام الانبیاء دیکھو حبیب کبریہ دیکھو وہ جن کے دم قدم سے صبح نبی روشنی آئی منور کر دیا جس نے فضا وہ رہنما دیکھو