
Maqam: BayatiGenre: nasheed, hamd, munshidYear: 2021Type: nasheedComposer: Ayisha Abdul Basith
Story & Cultural Context
A deeply personal prayer-based nasheed written and composed by Ayisha herself, expressing a soul's yearning and constant remembrance of the Divine in every prayer. It gained significant popularity for its meditative melody and heartfelt Urdu-Hindi lyrics.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
ComposerAyisha Abdul Basith
LyricistAyisha Abdul Basith
ArrangementSajid Ali
ProducerAyisha Abdul Basith
LabelIndependent
Story & Cultural Context
A deeply personal prayer-based nasheed written and composed by Ayisha herself, expressing a soul's yearning and constant remembrance of the Divine in every prayer. It gained significant popularity for…
Titles in Other Languages
العربيةفي دعائي
EnglishIn My Prayers
Lyrics
دعاؤں میں میری خدا یا اثر دے میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے کرو اہل دنیا کے غم کا مدابا میرے ہاتھ میں کوئی ایسا ہنر دے بھٹکتا پھرا ہوں میں منزل کی خاطر جو پردار ہو کوئی ایسا شجر دے دعاؤں میں میری خدا یا اثر دے میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے عطا کر میرے دل کو تصکیریا رب میں کب مانگتا ہوں کے لاہو گوھر دے میں دنیا کے محلوں کا طالب نہیں ہوں میں دنیا کے محلوں کا طالب نہیں ہوں میں دنیا دعا رہے کہ جنت میں گھر دے دعاؤں میں میری خدا یا اثر دے میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے جو ماں باپ کا درد رکھتا ہو دل میں خدا یا مجھے ایسا نور نظر دے جو ماں باپ کا درد رکھتا ہو دل میں خدا یا مجھے ایسا نور نظر دے خوشی دے کے باپ سے نہ لینا کبھی تو نہ ہو شام جیسے کی تو ایسی سہر دے دعاؤں میں میری خدا یا اثر دے میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے مجھے مالو سے دے کہ مغرور نہ کر میرے دل میں اللہ تو اپنا ڈر دے تمنا ہے میری ہو دیدار تیرا نظر آئے مجھ کو تو ایسی نظر دے دعاؤں میں میری خدا یا اثر دے میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے میری کاوشوں کا مجھے تو ثمر دے